فاریکس ٹریڈنگ کریں

کم اور مستحکم سپریڈ کے ساتھ

عالمی فاریکس مارکیٹ تک رسائی حاصل کریں اور دنیا کے مقبول ترین کرنسی کے جوڑوں کو مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ ٹریڈ کریں۔

Exness کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کیوں کی جائے

کرنسی مارکیٹ کو پوری قوت سے فتح کریں اور ایک ایسے بروکر کے ساتھ ایوارڈ یافتہ فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر کرنسیوں کی ٹریڈ کریں جو ماہانہ تجارتی حجم میں 3 ٹریلین سے زائد پراسیس کرتا ہے۔

ڈیریویٹیوز کی متنوع رینج

لچکدار لیوریج کے ساتھ 100 سے زائد کرنسی کے جوڑے ٹریڈ کریں اور FX میجرز، مائنرز اور ایگزاٹکس کے ایک وسیع انتخاب تک رسائی سے لطف ادنوز ہوں۔ *آپ کے اکاؤنٹ کی ایکوئٹی کے لحاظ سے

سواپ فری ٹریڈنگ

زیادہ تر FX میجرز اور کچھ FX مائنرز کو مکمل طور پر سواپ فری ٹریڈ کریں اور اپنی کرنسی کی ٹریڈنگ پوزیشنز کو 0 رول اوور چارجز کے ساتھ ہولڈ کریں۔

کم اور مستحکم سپریڈز

کم اور قابل پیشنگوئی ٹریڈنگ لاگتوں کے ساتھ فاریکس مارکیٹ میں ٹریڈ کریں۔ معاشی خبروں کی ریلیزز اور مارکیٹ ایونٹس کے دوران بھی مستحکم رہنے والے تنگ سپریڈز سے لطف اندوز ہوں۔

فوری رقم نکلوانا

اپنے فنڈز فوری طور پر اور آسانی سے نکلوائیں۔ مقامی یا عالمی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور اپنے رقم نکلوانے کی درخواستوں کے لیے فوری طور پر منظوری پائیں۔

اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ

ایک منفرد مارکیٹ کے تحفظ کی خصوصیت کے ساتھ آن لائن فاریکس ٹریڈ کریں جو آپ کی پوزیشنز کو مارکیٹ کے عارضی اتار چڑھاؤ سے تحفظ دیتی ہے اور اسٹاپ آؤٹس کو مؤخر کرتی ہے یا ان سے بچاتی ہے۔

تیز عملدرآمد

انتہائی تیز عملدرآمد کے ساتھ مقبول کرنسی کے جوڑوں کی قیمت کی زیادہ حرکات کا فائدہ اٹھائیں۔ تمام دستیاب ٹرمینلز پر 25ms کے اندر اپنے تمام فاریکس ٹریڈنگ آرڈرز پر عملدرآمد کروائیں۔

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ کے سپریڈز اور سواپس

اکاؤنٹ

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ کے سپریڈز اور سواپس

مارکیٹ نفاذ
علامت
اوسط سپریڈ

پیپس

کمیشن

فی لاٹ / ایک طرف

مارجن

1:2000

لمبا سویپ

پیپس

مختصر سویپ

پیپس

اسٹاپ لیول*

پیپس

فاریکس ٹریڈنگ مارکیٹ کے حالات

فاریکس مارکیٹ دنیا کی سب سے بڑی فنانشیل مارکیٹ ہے۔ $5.5 ٹریلین سے زائد کے یومیہ ٹریڈنگ حجم کے ساتھ، کرنسی کے جوڑوں کی ٹریڈنگ دن کے 24 گھنٹے، ہفتے کے 5 دن لامتناہی مواقع فراہم کرتی ہے۔

فاریکس کی تجارت کے اوقات

فاریکس مارکیٹ کی تجارت کے اوقات اتوار 22:05:00 to سے جمعہ کو 21:59:00 تک ہیں، تاہم کرنسی کے درج ذیل جوڑوں کے اپنے تجارت کے اوقات ہیں:

آلہ
کھلا ہے
بند ہے
USDCNH, USDTHB
پیر
00:05:00
جمعہ
21:59:00

یومیہ وقفہ -

USDILS, GBPILS
پیر
06:00:00
جمعہ
16:00:00

یومیہ وقفہ 16:00:00-06:00:00

تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+0) میں ہیں۔

سپریڈز

سپریڈز ہمیشہ فلوٹنگ ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے، مذکورہ بالا جدول میں سپریڈز پچھلے تجارتی دن کی بنیاد پر اوسط ہیں۔ لائیو سپریڈز کیلئے، براہ کرم تجارتی پلیٹ فارم سے رجوع کریں۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ جب مارکیٹ کو کم لیکویڈیٹی کا سامنا ہوتا ہے، بشمول رول اوور کا وقت تو سپریڈز وسیع ہو سکتے ہیں۔ یہ لیکویڈیٹی لیولز کے بحال ہونے تک باقی رہ سکتے ہیں۔

ہماری کمترین سپریڈز Zero اکاؤنٹ پر ہیں اور ‎95% تجارتی دنوں کیلئے 0.0 پیپس پر متعین رہتی ہیں۔ یہ دستاویزات جدول میں ستارے کی علامت کے ساتھ نشان زد ہیں۔

سویپس

سویپ وہ سود ہے جو فاریکس کی تجارت کی ان تمام پوزیشنز پر لاگو ہوتا ہے جو رات بھر کھلی چھوڑی گئی ہوتی ہیں۔ سویپ کی شرحیں کرنسی کے ایک جوڑے سے دوسرے میں مختلف ہوتی ہیں۔

سویپ کی شرح منفی ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ سویپ کو پوزیشن سے کاٹا جاتا ہے۔ تاہم، سویپ کی شرح کیلئے منفی اعداد و شمار ہونے پر، رقم کریڈٹ کی جاتی ہے۔ سویپ ویک اینڈ کے علاوہ، ہر روز 21:00 GMT+0 پر ہوتا ہے، یہاں تک کہ پوزیشن بند ہو جائے۔ آپ کی سویپ کی لاگتوں کا اندازہ لگانے میں مدد کیلئے، آپ ہمارا کارآمد Exness کیلکولیٹر استعمال کر سکتے ہیں۔

براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ فاریکس کے جوڑے کی تجارت کرتے وقت، ویک اینڈ پر ہونے والی مالیاتی لاگتوں کی تلافی کیلئے بدھ کے دنوں کو تہری سویپس چارج کی جاتی ہیں۔

اگر آپ کے پاس توسیعی سویپ فری اسٹیٹس ہے تو ہم مذکورہ بالا ٹیبل میں نشان زد دستاویزات کے لیے سویپ چارج نہیں کرتے ہیں۔

اگر آپ کسی مسلم ملک کے رہائشی ہیں تو آپ کیلئے تمام اکاؤنٹس خود بخود سویپ فری ہوں گے۔

اسٹاپ لیول

براہ کرم نوٹ کریں کہ مذکورہ بالا ٹیبل میں اسٹاپ لیول کی اقدار تبدیل ہو سکتی ہیں اور ممکن ہے کہ مخصوص زیادہ فریکوئنسی والی تجارتی حکمت عملیاں یا ماہر مشیران استعمال کرنے والے ٹریڈرز کیلئے دستیاب نہ ہوں۔

مقررہ مارجن کے تقاضے

بدیسی کرنسی کے جوڑوں کیلئے مارجن کے تقاضے آپ کے زیر استعمال لیوریج سے قطع نظر، ہمیشہ متعین رہتے ہیں۔ ان دستاویزات کیلئے مارجن کو دستاویزات کے مارجن کے تقاضوں کے مطابق رکھا جاتا ہے اور آپ کے اکاؤنٹ پر موجود لیوریج سے یہ متاثر نہیں ہوتا ہے۔

ڈائنیمک مارجن کے تقاضے

آپ کے اکاؤنٹ کیلئے مارجن کا تقاضا آپ کے زیر استعمال لیوریج کی رقم سے جڑا ہوا ہے۔ لیوریج تبدیل کرنے سے مارجن کے تقاضے تبدیل ہو جائیں گے۔

جس طرح سپریڈز مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے تبدیل ہو سکتے ہیں، اسی طرح آپ کیلئے دستیاب لیوریج کی رقم بھی مختلف ہو سکتی ہے۔ کئی وجوہات سے ایسا ہو سکتا ہے جن کی وضاحت نیچے کی گئی ہے۔

ایکوئٹی

آپ اپنے اکاؤنٹ پر جو زیادہ سے زیادہ لیوریج استعمال کر سکتے ہیں وہ آپ کے اکاؤنٹ کی ایکوئٹی پر منحصر ہوتا ہے:

ایکوئٹی، امریکی ڈالر
زیادہ سے زیادہ لیوریج
0 – 999
1:لامحدود
0 – 4,999
1:2000
5,000 – 29,999
1:1000
30,000 یا مزید
1:500

آپ اپنے اکاؤنٹ پر جو زیادہ سے زیادہ لیوریج استعمال کر سکتے ہیں وہ آپ کے اکاؤنٹ کی ایکوئٹی پر منحصر ہوتا ہے:

ایکوئٹی، امریکی ڈالر
زیادہ سے زیادہ لیوریج
0 – 999
1:لامحدود
0 – 4,999
1:2000
5,000 – 29,999
1:1000
30,000 یا مزید
1:500
معاشی خبریں

اعلی درجے کی معاشی خبروں کی اشاعت کے 15 منٹ پہلے سے لے کر 5 منٹ بعد تک متاثرہ فاریکس دستاویزات پر کھولی گئی نئی پوزیشنز کیلئے مارجن کے تقاضوں کا حساب زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:200 کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

آپ ہمارے اقتصادی کیلنڈر میں پتہ کر سکتے ہیں کہ اہم معاشی خبریں کب ریلیز ہونے والی ہیں۔

اعلی درجے کی معاشی خبروں کی اشاعت کے 15 منٹ پہلے سے لے کر 5 منٹ بعد تک متاثرہ فاریکس دستاویزات پر کھولی گئی نئی پوزیشنز کیلئے مارجن کے تقاضوں کا حساب زیادہ سے زیادہ لیوریج 1:200 کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

آپ ہمارے اقتصادی کیلنڈر میں پتہ کر سکتے ہیں کہ اہم معاشی خبریں کب ریلیز ہونے والی ہیں۔

ویک اینڈز اور تعطیلات

بڑھے ہوئے مارجن کا ایک اصول بھی ویک اینڈز کے دوران ہونے والی فاریکس کی ساری تجارت پر لاگو ہوتا ہے۔ اس مدت کے دوران تمام دستاویزات زیادہ سے زیادہ 1:200 لیوریج کے ساتھ مشروط ہوتی ہیں۔ تعطیلات تھوڑی مختلف ہیں کیونکہ اس اصول سے صرف مخصوص دستاویزات اور مارکیٹس ہی متاثر ہو سکتے ہیں۔ تعطیلات کے سبب مارجن کے تقاضوں میں تبدیلی ہونے پر، ہم آپ کو ای میل کے ذریعے مطلع کریں گے۔

آپ مارجن کے تقاضوں میں تبدیلیوں کے بارے میں نیچے FAQ والے سیکشن میں مزید پڑھ سکتے ہیں۔

بڑھے ہوئے مارجن کا ایک اصول بھی ویک اینڈز کے دوران ہونے والی فاریکس کی ساری تجارت پر لاگو ہوتا ہے۔ اس مدت کے دوران تمام دستاویزات زیادہ سے زیادہ 1:200 لیوریج کے ساتھ مشروط ہوتی ہیں۔ تعطیلات تھوڑی مختلف ہیں کیونکہ اس اصول سے صرف مخصوص دستاویزات اور مارکیٹس ہی متاثر ہو سکتے ہیں۔ تعطیلات کے سبب مارجن کے تقاضوں میں تبدیلی ہونے پر، ہم آپ کو ای میل کے ذریعے مطلع کریں گے۔

آپ مارجن کے تقاضوں میں تبدیلیوں کے بارے میں نیچے FAQ والے سیکشن میں مزید پڑھ سکتے ہیں۔

فاریکس اکاؤنٹ کھولیں اور مارکیٹ سے بہتر حالاے کے ساتھ کرنسی کی قیمت کی حرکات کا فائدہ اٹھائیں

  • انتہائی تیز سپریڈز اور لچکدار لیوریج کے ساتھ FX میجرز، مائنرز اور ایگزاکٹس ٹریڈ کریں۔

  • بغیر کسی غیر ضروری تاخیر کے اپنی کمائیوں تک رسائی حاصل کریں۔

  • ٹریڈر کے پسندیدہ پلیٹ فارمز جیسے MT4، MT5 اور Exness Web Terminal اور Exness Trade ایپ پر تیز اور درست عملدرآمد سے لطف اندوز ہوں۔

  • آج ہی اکاؤنٹ کھولیں اور 470K سے زائد فعال فاریکس ٹریڈرز کو جوائن کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

تمام
فاریکس ٹریڈنگ
مارجن
زیر التواء آرڈرز
فرق

ٹریڈ کرنے لائق مقبول ترین کرنسی کے جوڑے وہ ہیں جو سب سے زیادہ لیکوڈیٹی کی پیشکش کرتے ہیں، یعنی جنہیں لوگ سب سے زیادہ ٹریڈ کرتے ہیں۔

ان میں AUDUSD، EURUSD، GBPUSD، NZDUSD، USDCAD، USDCHF اور USDJPY جیسے FX میجرز شامل ہیں۔ یہ سبھی کرنسی کے ٹریڈنگ کے جوڑے Exness پر سواپ فری ٹریڈ کرنے کے لیے دستیاب ہیں، لہذا آپ اپنی پوزیشنز کو بغیر کسی چارج کے زیادہ وقت کے لیے ہولڈ کر سکتے ہیں۔

کرنسی کے دیگر مقبول جوڑے جو ٹریڈرز اپنے پورٹ فولیو میں شامل کرنا پسند کرتے ہیں FX مائنرز ہیں۔ ان میں AUDCAD، CADCHF، EURAUD، GBPCHF وغیرہ شامل ہیں۔ زیادہ تر FX مائنرز بھی Exness پر رات بھر کے چارجز کے بغیر دستیاب ہیں۔

آپ اس صفحے پر انسٹرومنٹس ٹیبل میں بالکل درست طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ کون سے مائنرز سواپ فری پروگرام میں شامل ہیں۔

لیوریج لازمی طور پر ادھار لیے گئے کیپیٹل کے ذریعے ٹریڈز لگانے کی اہلیت ہے۔

آپ کا بروکر آپ کو آپ کے فنڈز میں شامل کرنے کے لیے ایک قسم کا قرض دیتا ہے تاکہ آپ اپنی کم رقم استعمال کرت ہوئے بھی بڑی ٹریڈنگ پوزیشنز تک رسائی حاصل کر سکیں۔

خطرے کے نظم کی ایک ٹھوس حکمت عملی کے ساتھ مل کر، فاریکس میں لیوریج FX ٹریڈنگ سے زیادہ منافع کی وجہ بن سکتی ہے کیونکہ یہ چھوٹی قیمت کی حرکات کے فائدہ اٹھانے کو زیادہ پُرکشش بناتی ہے۔

لیکن اگر آپ اسے ایک اچھے سے سوچی گئی خطرے کے نظم کی حکمت عملی کے ساتھ ملاتے نہیں ہیں تو اس کے نتیجے میں نقصانات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔

اضافی نقصانت سے بچنے اور زیادہ منافع کے اپنے مواقع بڑھانے کے لیے یقینی بنائیں کہ آپ اپنا ترجیحی لیوریج آپشنز منتخب کرنے سے قبل اپنے خطرے کی حکمت عملی کو پلان کرتے ہیں اور ایکسپوژر کا ایک معقول لیول برقرار رکھتے ہیں۔

آن لائن فاریکس ٹریڈنگ میں مارجن دراصل وہ رقم ہے جو آپ کو پوزیشن کھولنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ یہ کسی بھی قسم کی قیمت کی حرکات کے خلاف کولیٹرل کے طور پر کام کرتا ہے۔

فاریکس بروکرز عموماً اس کا تعین آپ کی منتخب کردہ لیوریج کے لحاظ سے کل پوزیشن کے سائز کی فیصد کے طور پر کرتے ہیں۔

آن لائن فاریکس ٹریڈ کھولنے کے لیے، آپ کے پاس ٹریڈ کے مارجن کے تقاضے کو پورا کرنے کے لیے اپنے اکاؤنٹ میں کافی فنڈز موجود ہونے چاہئیں۔

آپ اپنی مجموعی خطرے کے نظم کی حکمت عملی سے موافق ایک موزوں مارجن لیول سیٹ کر کے اپنی ٹریڈز پر زیادہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔

جب اہم خبریں جاری ہوتی ہيں، تو مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور قیمت میں فرق پیدا ہو سکتا ہے۔ زيادہ اتار چڑھاؤ رکھنے والی مارکیٹ میں زيادہ لیوریج استعمال کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اچانک حرکت کے نتیجے زیادہ بڑے خسارے ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے ہم متاثر ہونے والی دستاویزات کے لیے تمام نئی پوزيشنز کے لیے نیوز ریلیز کے دوران لیویریج کی حد 1:200 پر مقرر کرتے ہیں۔

جب مختلف نیوز ریلیزز کی اضافی مارجن کے تقاضے کے دورانیے میں 15 منٹ سے کم کا فرق ہو تو ان دورانیوں کو مالیاتی دستاویزات کے لیے ایک لمبے دورانیے میں ضم کیا جاسکتا ہے۔ آپ کو ایک ای میل موصول ہوگی جس میں تجارتی پلیٹ فارم پر مارجن کے تقاضوں کی تبدیلیوں کی مکمل تفصیلات موجود ہوں گی۔

متعینہ مدت گزر جانے پر، مدت کے دوران کھولی گئی پوزیشنز کے مارجن کا حساب اکاؤنٹ کے فنڈز کی رقم اور منتخب شدہ لیوریج کی قیمت کی بنیاد پر دوبارہ لگایا جاتا ہے۔

اضافی مارجن کے تقاضوں کی میعاد کے دوران ہیجنگ شدہ آرڈر بند کرنے سے ایک غیر ہیجنگ شدہ پوزیشن قا‏ئم ہوگی جسے نئے طور پر کھلی پوزیشن تصور کیا جائے گا۔ لہذا اس پوزيشن کے مارجن کا حساب اضافی تقاضوں کی بنیاد پر ہوتا ہے اور اسے ہیجنگ شدہ مالیاتی دستاویز استعمال کرنے والے کھلے لین دین کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔

نئی پوزیشنز کھولنے کیلئے مارجن کے تقاضوں کی کیلکولیشن بروز جمعہ بوقت 18:00 GMT (فاریکس مارکیٹ بند ہونے سے تین گھنٹے پہلے) سے بروز اتوار بوقت 22:00 GMT (مارکیٹ کھلنے کے ایک گھنٹے بعد) تک زیادہ سے زیادہ مارجن 1:200 کے ساتھ کی جائے گی۔

مارکیٹ کھلنے کے ایک گھنٹے بعد تک، آپ کی پوزیشنز اضافہ شدہ مارجن کے تقاضوں پر رہیں گی۔

مارکیٹ کھلنے کے ایک گھنٹے بعد، اضافہ شدہ مارجن کے تقاضوں کی مدت کے دوران کھولی گئی پوزیشنز پر مارجن آپ کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز اور آپ کی سیٹ کردہ لیوریج کے لحاظ سے دوبارہ کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔

درج ذیل اصول تب لاگو ہوتے ہیں جب زیر التوا آرڈرز کے لیے سطحیں مقرر کرنے کی بات آتی ہے:

  • زیر التوا آرڈرز کے ساتھ ہی SL اور TP (زیر التوا آرڈرز کے لیے) کا مارکیٹ کی موجودہ قیمت سے ایک فاصلے پر (کم از کم موجودہ سپریڈ کی طرح ہی یا اس سے زائد) مقرر ہونا ضروری ہے۔

  • زیر التوا آرڈرز میں SL اور TP کا موجودہ سپریڈ کی طرح آرڈر کی قیمت سے کم از کم اتنے ہی فاصلے پر مقرر ہونا ضروری ہے۔

  • کھلی پوزیشنز کے لیے، SL اور TP کا مارکیٹ کی موجودہ قیمت سے اتنے فاصلے پر مقرر ہونا ضروری ہے جو کم از کم موجودہ سپریڈ جتنا ہی ہو۔

Exness میں، ہم جانتے ہیں کہ آپ کا زیر التوا آرڈر قیمت میں فرق کے تحت آ جانے سے کیسا محسوس ہوتا ہے، اسی وجہ سے یہ امر منصفانہ ہے کہ ہم ورچوئل طریقے سے ان تمام زیر التوا آرڈرز کے لیے کسی ڈھلان کی ضمانت نہیں دیتے ہیں جن پر کسی دستاویز کے لیے تجارت کھلنے کے کم از کم 3 گھنٹے بعد عمل درآمد ہوتا ہے۔ تاہم، اگر آپ کے آرڈر سے درج ذیل میں سے کوئی بھی معیار پورا ہوتا ہے تو فرق کے بعد مارکیٹ کے پہلے نرخ پر اس پر عمل درآمد ہوگا:

  • اگر آپ کے زیر التو آرڈر پر مارکیٹ کے ایسے حالات میں عمل درآمد ہوتا ہے جو نارمل نہیں ہیں، جیسے کم لیکویڈیٹی یا زیادہ اتار چڑھاؤ کی مدت کے دوران۔

  • اگر آپ کا زیر التوا آرڈر فرق کے تحت آ جاتا ہے لیکن مارکیٹ کے پہلے نرخ (فرق کے بعد) اور آرڈر کی درخواست کردہ قیمت کے بیچ پیپس میں ہونے والی تفریق کسی مخصوص دستاویز کے لیے پیپس کی مخصوص تعداد (فرق کی سطح کی مالیت) کے برابر یا اس سے متجاوز ہے۔

فرق کی سطح کا ضابطہ مخصوص تجارتی دستاویزات پر لاگو ہوتا ہے۔

فاریکس کی تجارت کریں

دنیا کی سبب سے بڑی مالیاتی مارکیٹ میں داخل ہوں