Exness Trade ایپ
کسی بھی وقت، کہیں بھی موبائل ٹریڈنگ ایپ پر اعتماد کے ساتھ ٹریڈ کریں جو آپ کو عالمی مالیاتی مارکیٹس تک بغیر پریشانی کے رسائی فراہم کرتی ہے۔
اپنے موبائل ٹریڈنگ کے تجربے کو اپ گریڈ کریں
Exness Trade ایپ فنانشیل مارکیٹس تک آسان رسائی کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ ہمارے صارف دوست پلیٹ فارم، کم فیس اور ٹریڈنگ آپشنز کی وسیع رینج کے ساتھ، ہم آپ کو اعتماد سے ٹریڈ کرنے کیلئے بااختیار بنانے کے حوالے سے پُرعزم ہیں۔
آج ہی ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اختراعی خصوصیات نیز مارکیٹ سے بہتر حالات کا مکمل سوٹ دریافت کریں۔
ٹریڈنگ ٹولز
ایڈوانسڈ چارٹنگ
مقبول اشاروں سمیت ایڈوانسڈ چارٹنگ ٹولز کا فائدہ اٹھائیں۔
قیمت کے الرٹس
کسی اثاثے کے مخصوص ریٹ پر پہنچنے پر مطلع ہونے کیلئے پُش نوٹیفکیشنز سیٹ کریں۔
ایپ میں ٹریڈنگ کیلکولیٹر
ایپ میں اپنے مارجنز، سپریڈز اور سواپس فوراً کیلکولیٹ کریں۔³
ٹریڈنگ نوٹیفکیشنز
اپنی ٹریڈنگ کنٹرول کریں اور اپنی پوزیشنز کے اسٹیٹس سے مطلع رہیں۔
آرڈر کا تفصیلی جائزہ
ہر گزشتہ آرڈر کے ساتھ اپنی تجارتی سرگزشت کا تفصیلی جائزہ لیں۔
پسندیدہ کی فہرست بنائیں، ٹاپ موورز دیکھیں
اپنے پسندیدہ انسٹرومنٹس بُک مارک کریں اور قیمت میں خاطر خواہ تبدیلیوں والے انسٹرومنٹس دیکھیں۔
تجزیاتی ریسورسز
ہمارے اپ ٹو ڈیٹ مارکیٹ تجزیے اور دیگر ریسورسز کی مدد سے اعتماد کے ساتھ اپنا پورٹ فولیو بنائیں۔
Trading Central کے سگنلز
مختلف تجزیاتی حکمت عملیوں پر مشتمل سگنلز کے ساتھ حکمت عملیاں پلان کریں۔
اقتصادی کیلینڈر
زیادہ اثر والی تجارتی خبریں، اہم اقتصادی واقعات اور ڈیٹا ریلیزز ٹریک کریں۔
FXStreet مارکیٹ کی خبریں
رئیل ٹائم مارکیٹ کی خبروں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔
اکاؤنٹ کا نظم
بس چند کلکس میں اپنے اکاؤنٹ کا نظم کریں اور درکار سپورٹ حاصل کریں۔
اپنے اکاؤنٹ کی سیٹنگز کا نظم کریں
بس کچھ ہی کلکس سے ایپ میں اپنے اکاؤنٹس رجسٹر کریں، بنائیں اور ان کا نظم کریں۔
رقم جمع اور نکالنا
کئی مختلف ادائیگی کے آپشنز کے ساتھ بلاجھنجھٹ رقم جمع اور نکالنا انجوائے کریں۔
ایپ میں لائیو چیٹ سے سپورٹ حاصل کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے متعدد زبانوں میں دستیاب ایپ میں ہماری 24/7 سپورٹ تک رسائی حاصل کریں۔
Exness ہی کیوں
مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
میں Exness Trade کیسے استعمال کروں؟
Exness Trade کے ساتھ، آپ MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹس کیلئے ڈیزائن کردہ از خود بنائے گئے ٹریڈنگ ٹرمینل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اہم فنکشنز میں آرڈرز کھولنا، بند کرنا اور ان میں ترمیم کرنا نیز زیر التوا آرڈرز حذف کرنا شامل ہے۔ Exness Trade ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا نظم کرنے، ٹریڈنگ انسٹرومنٹس، اشاروں کے ساتھ چارٹس اور آرڈر کی سرگزشت اور الرٹس تک فوری رسائی جیسی لازمی خصوصیت پیش کرتی ہے۔
میں Exness Trade کے ساتھ اپنے ذاتی علاقے کا نظم کی سے کر سکتا ہوں؟
Exness Trade کے ساتھ اپنے ذاتی علاقہ کا نظم کرنے کیلئے، ٹریڈنگ ایپ کے اندر موجود مختلف ٹیبز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ 'Accounts' ٹیب آپ کو اپنے ذاتی علاقے تک رسائی حاصل کرنے، فری مارجن، آرڈر کی سرگزشت اور اکاؤنٹ کی تفصیلات دیکھنے کی سہولت دیتا ہے۔ آپ موجودہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا نظم کر سکتے ہیں اور نئے اکاؤنٹس بنا سکتے ہیں نیز اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے ذریعے رقم ڈیپازٹ اور نکلوا سکتے ہیں۔
کیا میں Exness Trade ایپ میں ٹریڈ کرنے کیلئے MT4 اکاؤنٹس استعمال کر سکتا ہوں؟
ایپ میں ٹریڈنگ صرف MT5 اکاؤنٹس کیلئے دستیاب ہے۔ اگر آپ MT4 اکاؤنٹ میں لاگ ان ہیں تو آپ کو فون پر MT4 موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے بھیج دیا جائے گا۔
کیا میں Exness Trade ایپ پر اپنا موجودہ MT4 یا MT5 اکاؤنٹ استعمال کر سکتا ہوں؟
Exness Trade ایپ صرف Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ذریعے سیٹ اپ کیے گئے MT5 اکاؤنٹس کے ساتھ بالخصوص موافق ہے۔ MT4 اکاؤنٹ ہولڈرز اپنے MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ Exness Trade ایپ کنکٹ نہیں کر سکتے؛ اس کی بجائے انہیں اپنی تجارتی ضروریات کیلئے MT4 موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے بھیج دیا جاتا ہے۔
کیا میں فنڈز ڈیپازٹ کرنے اور رقم نکلوانے کیلئے Exness Trade ایپ استعمال کر سکتا ہوں؟
Exness Trade ایپ آپ کو موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے براہ راست فنڈز ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کی سہولت دے کر آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا نظم کرنے کا پراسیس آسان بناتی ہے۔ صارف دوست انٹرفیس کے ساتھ، آپ مختلف ادائیگی کے طریقوں سے انتخاب کر سکتے ہیں جو آپ کیلئے سب سے زیادہ باسہولت ہیں۔ ایپ رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کے پراسیس کے حوالے سے مرحلہ بہ مرحلہ آپ کی رہنمائی کرتی ہے، اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ اور کرنسی منتخب کرنے سے لے کر رقم درج کرنے اور ٹرانزیکشن کی توثیق کرنے تک۔ نیز ایپ ڈیپازٹ کی حدود اور متوقع پراسیسنگ کے اوقات جیسی اہم معلومات فراہم کرتی ہے جس سے شفافیت اور مؤثر فنانشیل پلاننگ میں مدد کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، ایپ کی سیکورٹی کی خصوصیات ٹرانزیکشنز کیلئے توثیق کا تقاضا کرتی ہیں جس سے صارفین کو یہ ذہنی سکون ملتا ہے کہ ان کے فنڈز کو محفوظ طریقے سے ہینڈل کیا جاتا ہے۔ یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ جبکہ Exness ایپ ہموار ٹرانزیکشنز یقینی بنانے کی کوشش کرتی ہے، رقم ڈیپازٹ کرنے اور نکلوانے کیلئے ایک ہی ادائیگی کا طریقہ استعمال کرنے سے متعلق کمپنی کی پالیسی پر عمل کرنا ٹرانزیکشن مسترد کیے جانے سے بچنے کیلئے انتہائی ضروری ہے۔
کیا Exness Trade ایپ سبھی ممالک میں دستیاب ہے؟
ہماری پروپرائٹری Exness Trade ایپ ان زیادہ تر ممالک میں دستیاب ہے جہاں سے ہم رجسٹریشنز قبول کرتے ہیں۔ اگر آپ کو اس صفحے پر ڈاؤن لوڈ کے بٹنز نظر نہ آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ ایپ فی الحال آپ کے ملک میں ایپ اسٹورز پر دستیاب نہیں ہے۔ ہم مختلف خطوں نیز Google Play اور App Store جیسے ایپ اسٹورز پر Exness Trade ایپ کی موجودگی کو بڑھانے پر کام کر رہے ہیں تاہم آپ ابھی بھی MetaTrader 4 یا MetaTrader 5 موبائل ایپس ڈاؤن لوڈ کر کے Exness کے ساتھ چلتے پھرتے ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
Exness Trade ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
چلتے پھرتے وقت بھی اپنی ٹریڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔