اکاؤنٹ کی سیکیورٹی اور کلائنٹ کی حفاظت
ہم آپ کے ذہنی سکون کی خاطر اکاؤنٹ کی بہتر حفاظت، فنڈ کے تحفظ اور 24/7 کسٹمر سپورٹ کے ساتھ، تجارت کا محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔
ہم سرمایہ کاری میں دھوکہ دہی اور ٹریڈرز کیلئے خطرات کے خدشے کو سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آپ کا ذہنی سکون ہماری اولین ترجیح ہے۔ Exness میں، آپ سیکیورٹی کے جدید اقدامات سے مستفید ہوں گے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ آپ کا اکاؤنٹ، فنانشیل معلومات اور ذاتی تفصیلات ہمیشہ محفوظ رہیں۔ اینکرپشن کی جدید ٹیکنالوجیز سے لے کر کڑے توثیقی پروٹوکولز تک، ہم اکاؤنٹ کی سیکیورٹی کے اعلی ترین معیارات برقرار رکھنے کیلئے مستقل کوشاں رہتے ہیں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ ٹریڈ کر سکیں۔
ہم نے آپ کو کور کیا ہوا ہے
ایک لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ نمایاں بروکر کے طور پر، ہم آپ کو اکاؤنٹ سیکورٹی کے کئی آپشنز آفر کرتے ہیں۔
ضوابط
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ آیا 'Exness قانونی ہے؟' تو آپ تسلی رکھ سکتے ہیں کہ ہم لائسنس یافتہ بروکر ہیں اور عالمی طور پر نمایاں بین الاقوامی گورننگ اداروں کی جانب سے ریگولیٹڈ ہیں۔
اکاؤنٹ کی سیکورٹی
اپنے رجسٹریشن پراسیس کے دوران فون یا ای میل میں سے سیکورٹی آپشن منتخب کر کے اپنے محفوظ ٹریڈنگ اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی کی روک تھام کریں۔
پلیٹ فارم کا تحفظ
ہموار ٹریڈنگ کے تجربے کیلئے ہمارے محفوظ اور سیکور تجارتی حالات اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں مزید جانیں۔
ویب حملے سے تحفظ
ہماری ویب ایپلیکیشن فائر وال (WAF) ہمارے انفراسٹرکچر اور سرورز کو SQL انجیکشن، XSS حملوں جیسے ویب کے خطرات سے محفوظ رکھتی ہے اور نقصان دہ ٹریفک کو بلاک کرتی ہے۔
ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی خرا بی کی برداشت
ہمارا DDoS تحفظ آپ کو بلاجھنجھٹ آرڈر پر عمل درآمد، آپ کے ذاتی علاقہ تک 24/7 رسائی، فوری ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت اور بلاتعطل سرورز کے آپریشنز تک رسائی فرہام کرتا ہے۔
عدم اعتماد کی حکمت عملی
ہمارا عدم اعتماد کا ماڈل کمپنی کے IT والے حصوں کیلئے کم سے کم درجہ کا اعتماد فرض کرتا ہے نیز صارف اور آلہ کی اجازت دہندگی، ممنوع رسائی اور نیٹ ورک مانیٹرنگ جیسی خصوصیات شامل کرتا ہے۔
بگ باؤنٹی پروگرام
ہمارے بگ باؤنٹی پروگرام کے ساتھ آپ سیکورٹی کی ایک اضافی پرت حاصل کرتے ہیں، اس پروگرام میں ہم باہر کے ماہرین کو مدعو کرتے ہیں کہ وہ ہمارے پلیٹ فارمز کی جانچ کریں اور جا ئزے فراہم کریں جو ہمیں اپنی سروسز بہتر بنانے میں مدد کریں۔
سائبر سیکورٹی کی معلومات اور صلاحیتیں
ہماری انفارمیشن سیکورٹی ٹیم مستقل بنیادوں پر سیکورٹی ٹیکنالوجی سے اپ ڈیٹ رہتی ہے اور ورک شاپس اور سرٹیفکیشنز کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرتی ہے۔
ادائیگی کا تحفظ
ہماری مختلف پریمیم ادائیگی کی سیکورٹی کی خصوصیات کے بارے میں پڑھیں جو آپ کی ادائیگی کی ٹرانزیکشنز کی حفاظت کرنے کیلئے موجود ہیں۔
بلاجھنجھٹ رقم نکلوانا
ہماری رقم نکلوانے کی خودکار خصوصیت یقینی بناتی ہے کہ ہم آپ کی رقم نکلوانے کی درخواستیں فوراً پراسیس کریں، اس سے آپ کو ویک اینڈز کے دوران بھی اپنے فنڈز تک رسائی ملتی ہے۔ ادائیگی کی تیزی آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے پر منحصر ہے۔
3D سیکور توثیق
ہم 3D سیکور ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کے ساتھ محفوظ تجارت کو یقینی بناتے ہیں، یہ آپ کے فون پر بھیجے جانے والے ایک بار کے پن کی مدد سے فراڈ کے خلاف اضافی تحفظ آفر کرتا ہے۔
علیحدہ اکاؤنٹس
ہم آپ کے فنڈز کو اپنے فنڈز سے علیحدہ رکھ کر ان کی حفاظت کرتے ہیں۔ ہمارے فنڈز ہمیشہ نسبتاً زیادہ ہوتے ہیں لہذا ہم کسی بھی وقت آپ کی رقم نکلوانے کی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔
PCI DSS کی تعمیل
ہمارا مکمل طور پر آڈٹ کیا جاتا ہے، ہم PCI DSS کی تمام ضروریات پر عمل پیرا رہتے ہیں، ہم مؤثر نظم، حسب منشا سیکورٹی سیٹنگز اور باقاعدگی کے ساتھ کمزوریوں کے اسکینز کی مدد سے کارڈ ڈیٹا کی سیکورٹی کو یقینی بناتے ہیں۔
ٹریڈنگ کا تحفظ
اپنی حکمت عملی کو ہماری مرضی کے مطابق بنائی گئی تجارتی تحفظ کی خصوصیات کے ساتھ تحفظ دیں۔
منفی بیلنس کا تحفظ
یہ جانتے ہوئے اعتماد کے ساتھ ٹریڈ کریں کہ آپ پر کبھی بھی اپنے بروکر کو دینے کی مد میں رقم واجب الادا نہیں ہوگی؛ ہم ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تمام اقسام پر خساروں کو آپ کے بیلنس سے تجاوز کرنے س ے روکتے ہیں۔
اسٹاپ آؤٹ کا تحفظ
اس سیکورٹی ٹریڈنگ کے تحفظ کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں جو آپ کی پوزیشنز کو تقویت دیتا ہے اور اسٹاپ آؤٹس کو مؤخر کرنے یا ان سے بچنے میں مدد کرتا ہے، بالخصوص اتار چڑھاؤ میں اضافے کے دوران۔
اپنے تحفظ کیلئے اقدامات لیں
غیر مجاز اکاؤنٹ کی سرگرمیوں، اسکیمز اور فراڈ کی کوششوں سے بچانے میں مدد کرنے والے طریقوں کے بارے میں جان کر اپنی سیکورٹی بہتر بنائیں۔
اپنے ذاتی علاقہ کو نجی رکھیں، رسائی اور ذاتی دستاویزات کبھی شیئر نہ کریں۔ کسی بھی شخص کو آپ کے نام س ے Exness اکاؤنٹ بنانے کی اجازت نہ دیں نہ ہی اپنی سیکورٹی کی معلومات شیئر کریں۔
صرف Exness کے ذاتی علاقہ میں فنانشیل سرگرمیاں انجام دیں اور نامعلوم اکاؤنٹس میں فنڈز منتقل کرنے سے گریز کریں۔
مشتبہ لنکس اور نامعلوم ذرائع کے حوالے سے محتاط رہیں، اگر کوئی غیر متوقع طور پر آپ سے رابطہ کرے تو کبھی بھی حساس معلومات فراہم نہ کریں نیز دھوکہ دہی پر مبنی سرگرمیوں یا پیغام کی صداقت کے حوالے سے کسی بھی تشویش کیلئے Exness سے براہ راست لائیو چیٹ یا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
کیا Exness ریگولیٹڈ ہے؟
Exness ایک بخوبی ریگولیٹڈ عالمی بروکر ہے، یہ کئی بین الاقوامی سرکاری اداروں کی جانب سے لائسنس یافتہ ہے تاکہ اس کے کلائنٹس کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ فرم کے پاس سیشلز میں فنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA)، سینٹرل بینک آف کیوراساؤ اینڈ سینٹ مارٹین (CBCS)، برطانوی ورجن جزائر اور ماریشیس دونوں میں فنانشیل سروسز کمیشن (FSC)، جنوبی افریقہ میں فنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA)، سائپرس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)، برطانیہ میں فنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA) اور کینیا میں کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی (CMA) اور اردن سیکورٹیز کمیشن (JSC) کی جانب سے منظوری موجود ہے۔ یہ ریگولیٹری ادارے اپنے متعلقہ دائرہ کاروں میں Exness کے آپریشنز کو دیکھتے ہیں نیز ان کا مقصد فنانشیل سروسز سیکٹر کی سالمیت، استحکام اور سیکورٹی کو برقرار رکھنا ہوتا ہے۔ تاہم، Exness امریکہ سمیت بعض مخصوص دائرہ کاروں کے رہائشیوں کو سروسز آفر نہیں کرتی ہے۔
کیا Exness محفوظ ہے؟
Exness کو ٹریڈنگ کیلئے بڑے پیمانے پر محفوظ اور سیکور پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے، بشکریہ لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ بروکر کے طور پر ہمارے اسٹیٹس جس کی نگرانی نمایاں بین الاقوامی ریگولیٹری ادارے کرتے ہیں۔ ہم فون یا ای میل توثیق، ویب ایپلیکیشن فائر وال (WAF) کے ساتھ ویب حملہ سے جدید تحفظ اور بلا رکاوٹ ٹریڈنگ آپریشنز یقینی بنانے کیلئے DDoS تحفظ۔ جیسے کئی مختلف سیکورٹی اقدامات آفر کر کے اکاؤنٹ کے تحفظ کو ترجیح دیتے ہیں۔ کمپنی نے IT سیکورٹی کے حوالے سے عدم اعتماد کی حکمت عملی اختیار کی ہوئی ہے، ممکنہ کمزوریوں کی نشاندہی کرنے کیلئے بگ باؤنٹی پروگرام چلاتی ہے اور اپنی ٹیم کی سائبر سیکورٹی کی معلومات کو اپ ٹو ڈیٹ رکھتی ہے۔ نیز، Exness ادائیگی کے تحفظ کی خصوصیات بشمول علیحدہ اکاؤنٹس اور 3D سیکور توثیق کا اطلاق کرتی ہے اور منفی بیلنس سے تحفظ جیسی ٹریڈنگ کی حفاظتیں آفر کرتی ہے جو یہ یقینی بناتی ہیں کہ کلائنٹس اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ تجارت کر سکیں۔
سیکورٹی کی کون سی اقسام دستیاب ہیں؟
Exness اکاؤنٹس اکاؤنٹ کے مالک کی شناخت کی توثیق کرنے اور حساس معلومات کی حفاظت کرنے کیلئے کئی سیکورٹی کی اقسام آفر کرتے ہیں۔ ان سیکورٹی کی اقسام میں فون، ای میل اور TOTP شامل ہیں (یہ صرف چند مخصوص ممالک میں دستیاب ہے)۔ اکاؤنٹ کی ہر کارروائی کیلئے ایک چھ ہندسوں کا کوڈ درکار ہوتا ہے جو منتخب کردہ سیکورٹی کی قسم پر بھیجاتا ہے، تصدیق کرنے کیلئے اسے درج کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ایک وقت میں بس ایک سیکورٹی کی قسم فعال ہو سکتی ہے لیکن مخصوص حالات میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ، سیکورٹی کی اعلی ترین سطح کے طور پر کام کرنے کیلئے سپورٹ PIN جنریٹ کیا جاتا ہے۔ یہ PIN سپورٹ سے رابطہ کرتے وقت اکاؤنٹ کے مالک کی توثیق کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے جس سے یہ یقینی بنایا جاتا ہے کہ حساس معلومات صرف اکاؤنٹ کے اصل مالک کیلئے ہی قابل رسائی ہوں۔
کیا Exness اسکیم ہے؟
نہیں، Exness اسکیم نہیں ہے۔ Exness عزت اور شہرت کی حامل آن لائن متعدد اثاثوں والی بروکر ہے جس کی بنیاد 2008 میں رکھی گئی نیز یہ پوری دنیا کے مختلف فنانشیل حکام کے تحت آفیشل طور پر رجسٹرڈ اور ریگولیٹڈ ہے۔
طاقتور ریگولیٹری فریم ورک کے علاوہ، Exness طاقتور حفاظتی اقدامات کا اطلاق کر کے کلائنٹ کی سیکیورٹی کو ترجیح دیتی ہے۔ جدید سیکیورٹی پروٹوکولز اور فنڈ کے تحفظ کی اسکیمز کی بدولت، ٹریڈرز اپنے اکاؤنٹس کے تحفظ اور اپنی ٹرانزیکشنز کی سالمیت سے متعلق بااعتماد ہو سکتے ہیں۔ Exness کا انتخاب کر کے، آپ ایک ایسے قابل اعتماد پلیٹ فارم کا انتخاب کر رہے ہیں جہاں آپ کی سرمایہ کاریوں کی سیکیورٹی اور ذاتی معلومات کو انتہائی اہمیت کے ساتھ ٹریٹ کیا جاتا ہے جو قابل اعتماد اور محفوظ تجارتی تجربہ یقینی بناتا ہے۔
کچھ عام اسکیمز اور انتباہی اشارے کیا ہیں؟
عام اقسام کے اسکیمز میں ایڈوانس فیس اسکیمز، بوائلر روم فراڈ، پونزی یا پیرامڈ اسکیمز، سوشل میڈیا، کرپٹو، فاریکس اور پمپ اینڈ ڈمپ سوئنڈلز شامل ہیں جبکہ فشنگ حملے بالخصوص طور پر عام ہیں۔ ان حملوں میں، سائبر مجرمین ای میلز میں بروکریجز کی نقالی کرتے ہیں تاکہ آپ کی اسناد اور آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس تک رسائی چرائی جا سکے۔ ایسی کئی انتباہی نشانیاں ہیں جو اسکیمز کی نشاندہی میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ مثلاً، خراب گرائمر اور املا، غیر موافق ای میل پتے اور ڈومینز، بے صبری کا احساس، مشتبہ لنکس اور اٹیچمنٹس، ٹریڈز میں غیر معمولی طور پر زیادہ ریٹرنز، فوراً قدم اٹھانے کا دباؤ اور غیر رجسٹر شدہ اداروں کے ساتھ تعامل۔ اپنے مالیاتی اثاثوں کے تحفظ کیلئے، ہمیشہ ایسے کسی بھی شخص یا فرم کی رجسٹریشن کی توثیق کریں جو آپ سے رابطہ کر کے سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرے۔
میں فراڈ پر مبنی سرگرمی سے خود کو کیسے محفوظ رکھوں؟
سیکور ٹریڈنگ کرتے وقت محتاط رہیں۔ پاس ورڈز، IDs یا Exness سیکورٹی کی اقسام جیسی حساس تفصیلات شیئر نہ کر کے فراڈ کے خلاف اپنی حفاظت کریں۔ Exness کے نمائندگان ٹیکسٹ، ای میل یا سوشل میڈیا کے ذریعے کبھی بھی ایسی معلومات نہیں پوچھتے۔ ا پنے ذاتی علاقہ کو اپنی نگرانی کے بغیر کھلا نہ چھوڑیں، ذاتی علاقہ کے باہر Exness کی سرگرمیاں انجام نہ دیں نہ ہی نامعلوم اکاؤنٹس پر فنڈز ٹرانسفر کریں۔ نامعلوم لنکس سے محتاط رہیں اور پاس ورڈز شیئر نہ کریں۔ اگر آپ کو فراڈ کا شبہ ہو تو لائیو چیٹ یا ای میل کے ذریعے فوراً Exness سے رابطہ کریں۔ اگر آپ نے غیر دانستہ طور پر نجی معلومات شیئر کر دی ہوں تو اپنا پاس ورڈ فوراً تبدیل کر دیں۔
کیا Exness مستند ہے؟
Exness ایک مستند آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے کیونکہ یہ کئی قابل احترام بین الاقوامی ریگولیٹری اداروں کی جانب سے مجاز اور ریگولیٹڈ ہے جو یہ یقینی بناتا ہے کہ کلائنٹس کی فنانشیل سیکورٹی محفوظ ہو۔ متعدد ریگولیٹری لائسنسز کی موجودگی اس بات کی طاقتور نشانی ہے کہ Exness تعمیل کے کڑے معیارات کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔
کیا Exness PCI DSS کمپلائنٹ ہے؟
Exness کا خود مختار طور پر آڈٹ کیا جاتا ہے اور یہ سیکور ادائیگیوں کیلئے تمام PCI DSS (پیمنٹ کارڈ انڈسٹری ڈیٹا سیکورٹی اسٹینڈرڈ) کے تقاضوں پر پورا اترتی ہے۔ اس میں ڈیٹا کا مؤثر نظم، فراہم کنندگان کے ساتھ از خود تیار کردہ سیکورٹی، ڈیٹا انکرپشن، نیٹ ورک مانیٹرنگ اور باقاعدگی کے ساتھ کمزوروں کے اسکینز، بینک کارڈ ٹرانزیکشنز کے دوران ڈیٹا کی ممکنہ خلاف ورزیوں اور فراڈ سے صارفین کی حفاظت کرنا شامل ہے۔
آج ہی ایک قابل اعتماد بروکر کے ساتھ ٹریڈ کریں
خود دیکھیں اور جانیں کہ 800,000 سے زائد ٹریڈر اور 64,000 سے زائد شراکت داران نے بروکر کے طور پر Exness کا انتخاب کیوں کیا ہے۔